ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : شرالی میں بائک اور ٹمپوکی ٹکر: بائک سوار شدید زخمی

بھٹکل : شرالی میں بائک اور ٹمپوکی ٹکر: بائک سوار شدید زخمی

Tue, 11 Feb 2020 18:50:52    S.O. News Service

بھٹکل:11؍فروری(ایس اؤ نیوز)تعلقہ کے شرالی میں ٹمپو اور بائک کے درمیان ہوئے تصادم میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا، جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد  منگلورو روانہ کیا گیا ہے۔

شدید زخمی بائک سوار کی شناخت نوائط کالونی جامعہ مکتب کے استاد سلمان ملا  (27) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ حادثے میں ان کے ہاتھ اور پیر کو شدید چوٹیں  آئیں ہیں۔

WhatsApp_Image_2020-02-11_at_6_12_03_PM_(1).jpeg


Share: